اولمپیاء
ماڈل ہائر سیکنڈری سکول، وڑچھہ تحصیل قائدآباد، ضلع خوشاب میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی
ہیں۔
1۔ ایڈمن آفیسر (آرمی سے ریٹائرڈ صوبیدار/صوبیدار میجر)
2۔ پی۔ ٹی انسٹرکٹر (آرمی سے ریٹائرڈ نائک/حوالدار، پی ٹی کورس لازمی)
3۔ سیکیورٹی گارڈ ( آرمی سے ریٹائرڈ سپاہی/لانس نائک/نائک)
آسامیاں
برائےخواتین اساتذہ.
1۔ فزکس
2۔ ریاضی
3۔ کیمسٹری
4. انگلش
5۔ کمپیوٹر
تعلیمی
قابلیت کم از کم بی۔ایس
آنر یا اس سے زائد..
اپنے کاغذات اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں
Email:
muhammad.faisal@olympiagroup.com.pk
0 Comments